
پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد
پشاور میں الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد کردی گئی، اس کے علاوہ دفعہ 144 بھی نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ بیچنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 21 سال سے کم







