Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پیٹرول

حکومت کا بڑی عید پر بڑا تحفہ، پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی۔  بول نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی جابن سے ایک دن میں 2 بڑے اعلان کیے گئے، وزیراعظم نے صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کے اعلان کے بعد عوام  عید کا تحفہ بھی دے دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

Loading...