Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئرلینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ، پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا میچ بارش اور ویٹ آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں ہوسکا، میچ منسوخ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ آئرلینڈ اور امریکا کو ایک ایک پوائنٹ ملنے سے امریکا کے 5 پوائنٹس ہوگئے اور بھارت کے بعد امریکا نے بھی سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ

Loading...