Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عوام دشمن سندھ بجٹ مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے ممبر صوبائی اسمبلی محمد فاروق کا کہنا ہے کہ عوام دشمن صوبائی بجٹ کو مسترد کرتے ہیں۔ سندھ کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے  3 ہزار 56 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔ صوبائی بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی  محمد فاروق نے کہا کہ بجٹ میں حکومت نے سارا بوجھ غریب تنخواہ

Loading...