Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر اعتراض

سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھانے پر اعتراض اٹھادیا۔ کمیٹی کو بریفنگ کے دوران بتایا گای کہ آئندہ مالی سال پٹرولیم لیوی مزید 20 روپے بڑھانے سے 250 ارب روپے ریونیو ملے گا، رواں مالی سال کے دوران لیوی ہدف سے 40 ارب روپے زائد اکٹھی ہو گی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ پیٹرول پر 20 روپے مزید لیوی بڑھانا موٹرسائیکل

Loading...