Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی منطوری

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی منطوری دے دی، ای سی سی نے فیصلہ کیا ہے کہ قیمت بڑھنے کی صورت میں چینی کی ایکسپورٹ روک دی جائے گی۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کمیٹی نے آوٹ سٹینڈنگ کسٹم ڈیوٹیز کی ضروریات کے

Loading...