
سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے عام آدمی پر بوجھ بڑھا دیا گیا، کاشف ممتاز
پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر انور کاشف ممتاز نے کہا ہے کہ بجٹ دستاویز آئی ایم ایف نے مرتب کی ہے جس میں سیلزٹیکس کی چھوٹ ختم اور پیٹرولیم لیوی سے مہنگائی بڑھے گی، بجٹ میں سب سے کمزور تنخواہ دار طبقے پر 15 فیصد اضافی ٹیکس کا بوجھ ڈال کر نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر انور کاشف ممتاز نے







