Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آخرکار پاکستان نے فتح کا مزہ چکھ لیا، قومی ٹیم نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔  نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی بولرز کی نبی تلی بولنگ کے باعث مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر صرف 106 رنز بناسکی۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 17.3 اوورز میں 3

Loading...