Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نریندر مودی

بھارتی وزیراعظم کا نوازشریف کی امن کی پیشکش پر ردعمل

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کی امن کی پیشکش پر ردعمل سامنے آگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں بھارتی وزیراعظم کو حلف لینے پر مبارکباد دی تھی جس کے رد عمل میں مودی نے بھی شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا تھا۔ تاہم  سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے نریندر مودی کو مبارکباد کا پیغام دیتے

Loading...