Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 6 کشمیریوں کو شہید کردیا، جوابی کارروائی میں 2 فوجی ہلاک

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کلگام میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا اور جوابی کارروائی میں ان کے دو فوجی بھی ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام کے علاقوں موڈرگام اور فریسال چننیگم میں تلاشی کے بہانے کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فریسال چننیگم میں کارروائی کے دوران 4 نوجوانوں کو شہید کیا گیا،

Loading...