Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زمبابوے نے ورلڈچیمپئن بھارت کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ورلڈ چیمپئن بھارت کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 115 رنز بنائے، جس کے جواب میں پوری بھارتی ٹیم 102 رنز ہی بناسکی۔ زمبابوے کی جانب سے کلائیو مداندے 29 اور ڈیون مائیرز 23 رنز بنا کر

Loading...