
آپریشن عزم استحکام: اے پی سی میں شرکت کی دعوت ابھی نہیں ملی،کامران مرتضیٰ
جے یو آئی کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے آل پارٹریز کانفرنس میں میں شرکت کی دعوت ابھی نہیں ملی۔ بول نیوز کے پروگرام بس بہت ہو گیا میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ بلوچستان میں نواب بگٹی کی شہادت کے بعد حالات خراب ہوئے۔ انہوں نے







