
بجٹ میں ٹیکس لگانے جیسے مشکل فیصلے بھاری دل سے کیے، وزیرمملکت خزانہ
وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویزملک نے کہا کہ 70 سال ریونیو اکٹھا کرنے کے لئے کچھ نہیں کیا، اب کریں گے، بجٹ میں ٹیکس لگانے جیسے مشکل فیصلے بھاری دل سے کئے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے لاہور میں ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہرکوئی کہتا ہے کہ 13 فیصد ٹیکس پرجائیں، وہ کہتے ہیں ہماری طرف نہ آئیں، نگراں حکومت میں جوکام ہوئے اسے ہی آگے لے







