Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویرات کوہلی کا انوشکا شرما اور بچوں کے ہمراہ بھارت چھوڑنے کا فیصلہ

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما اور دونوں بچوں کے ہمراہ مستقل طور پر لندن میں رہائش اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم طوفان میں پھنس گئی تھی اور وہ 4 جولائی کو بھارت پہنچی، جہاں لاکھوں شائقین نے ان کا استقبال کیا تاہم

Loading...