Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملک احمد خان

آپریشن عزمِ استحکام ملک کی بڑی ضرورت ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام ملک کی بڑی ضرورت ہے اور اس کے لیے تمام سیاسی جماعتیں قومی معاملے پر یک زبان ہونا ہوگا۔ لاہور میں ایجوکیشن ایکسپو کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ آج کے دور میں کتاب کی اہمیت زیادہ بڑھ گئی ہے، ایجوکیشن ایکسپو کا انعقاد ایک احسن

Loading...