
سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پراسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی منقطع کردی
سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پر پاکستان اسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز نے نومبر 2008 سےسوئی سدرن کو ماہانہ گیس بلوں کی ادائیگی میں جزوی طور پر ڈیفالٹ کرنا شروع کر دیا تھا، مارچ 2015 کے بعد سے کوئی بھی ادائیگی نہیں کی گئی۔ اس کے علاوہ سوئی سدرن نے مالی سال 15-2014 میں پاکستان اسٹیل کو گیس کی







