
صدر پاکستان کی نومنتخب برطانوی وزیراعظم کو مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے برطانیہ کے نو منتخب وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کو مبارکباد دی۔ صدر پاکستان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتا ہوں، پاکستان نئی حکومت کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کیلئے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ برطانوی







