Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا پاکستانیوں کو سعودی شہریت ملے گی؟سعودی فرماں روا کا بڑا اعلان

سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار غیرملکیوں کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ اعلان جمعرات کو کیا

Loading...