
امریکا؛ شاپنگ مال کے باہر کھڑی گاڑی سے معروف ٹک ٹاکر کی لاش برآمد
امریکا کے ایک شاپنگ مال کے باہر کھڑی گاڑی سے معروف ٹک ٹاکر کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتولہ کی شناخت 17 سالہ نیسایا ٹرنر کے نام سے ہوئی جو ایک معروف امریکی ٹک ٹاکر تھیں، یہ واقعہ 18 جنوری کو جنوبی کیلیفورنیا کے ایک شاپنگ سینٹر کے باہر پیش آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق نیسایا ٹرنر کی گولی لگی لاش ایک گاڑی کے اندر سے برآمد ہوئی،







