Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی؛ 3 خوارج ہلاک، 9 زخمی

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائی کے نتیجے میں 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے بنوں ضلع کے علاقے جانی خیل میں کارروائی کی اور مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔  آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

Loading...