
چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان آنا ہمارے لیے باعث اعزاز ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان آنا ہمارے لیے باعث اعزاز ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان آنا ہمارے لیے باعث اعزاز ہے، کئی سالوں بعد پاکستان میں بڑے ایونٹس کا آغاز ہو رہا ہے، ایس سی او سربراہی اجلاس کے بعد اسپورٹس میگا ایونٹ پاکستان میں کھیلا







