
ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے تمام انفلوئنسرز کو منافق قرار دیدیا
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے تمام انفلوئنسرز کو منافق قرار دیدیا ہے۔ یوٹیوبر، اداکارہ و میزبان کنول آفتاب نے شوہر ذوالقرنین سکندر کی گرفتاری پر ٹک ٹاکر برادری کی جانب سے حمایت سامنے نہ آنے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹک ٹاکرز، یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز اسی لیے کامیاب نہیں ہیں کہ ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے بجائے ٹانگیں







