
ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، تمام اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں، 2023 کی نسبت رواں سال میں معیشت مستحکم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پائیدار معاشی استحکام کے ایجنڈے پر گامزن ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاروں کا







