Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت میں ایوارڈ اچھے کام کے بجائے اچھے نام پر دیا جاتا ہے، عامر خان

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ایوارڈ اچھے کام کے بجائے اچھے نام پر دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں معروف اداکار نانا پاٹیکر نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے لیے اپنی تازہ ترین فلم ’ونواس‘ کی خصوصی اسکریننگ کیلئے میزبانی کی۔ اس موقع پر لیجنڈ فنکاروں نے خوش گوار ماحول میں گفتگو کی۔ نانا پاٹیکر نے اداکار سے سوال کیا

Loading...