
میرے لیے خواتین کی کمی نہیں، خاتون کی لالچ میں رات کو ملنے نہیں گیا، خلیل الرحمان قمر
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ میرے لیے خواتین کی کمی نہیں، خاتون کی لالچ میں رات کو ملنے نہیں گیا۔ حال ہی میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کے اغوا کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے میں پولیس اور عدلیہ کا اہم کردار رہا ہے، دونوں ادارے اچھا







