Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیا علی حیدر20 کروڑ لے کر چاہت فتح کے ساتھ گانا گائیں گے؟ گلوکار نے بتادیا

گلوکار علی حیدر نے بتا دیا ہے کہ وہ چاہت فتح علی خان کے ساتھ گانا گائیں گے یا نہیں۔ حال ہی میں گلوکار، رائٹر اور میوزیشن علی حیدر نے  نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ اگر میں 20 کروڑ دوں تو کیا آپ چاہت فتح علی خان کے ساتھ مل کر گانا گائیں گے؟ سوال کے جواب

Loading...