Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ممتاز شاعر مظفر وارثی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14برس بیت گئے

اردو کے ممتاز شاعر مظفر وارثی کو دنیا سے رخصت ہوئے 14برس بیت گئے۔ مظفر وارثی نے حمد ہو یا نعت، غزل یا گیت ہر صنف سخن میں اپنے فن کا لوہا منوایا، خوبصورت، روح پرور اور یادگار نعتیہ وحمدیہ کلام کے خالق مظفر وارثی 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام محمد مظفرالدین صدیقی تھا۔ انہوں نے قیام پاکستان کے بعد لاہور

Loading...