
مشہور زمانہ گانا ’پسوڑی‘ نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا
مشہور زمانہ گانا ’پسوڑی‘ نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 میں گلوکار علی سیٹھی اور گلوکارہ شائے گل کی جانب سے پیش کردہ مشہور زمانہ گانا ’پسوڑی‘ نے میوزک اسٹریمنگ سروس یوٹیوب میوزک پر شاندار سنگِ میل عبور کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Xulfi (@zulfiqarjkhan) پسوڑی کوک اسٹوڈیو کا پہلا گانا ہے







