Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہاکمبھ میلے سے مشہور ہونے والی مونا لیزا کو بالی ووڈ سے بڑی پیشکش

مہاکمبھ میلے سے مشہور ہونے والی مونا لیزا کو بالی ووڈ سے بڑی پیشکش موصول ہوئی ہے۔ حال ہی میں بھارت میں 26 جنوری تک جاری رہنے والے ’مہاکمبھ‘ میلے میں ہاتھ سے بنے ہار بیچنے والی ایک خوبصورت لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جسے صارفین کی جانب سے ’وائرل مونالیزا‘ کا خطاب دیا گیا۔     View this post on Instagram   A

Loading...