Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اکشے کمار کی فلم ’اسکائی فورس‘ پر پابندی عائد

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار کی فلم ’اسکائی فورس‘ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میڈاک فلمز کے بینر تلے بننے والی یہ فلم بھارت کے پہلے فضائی حملے کی عکاسی کرتی ہے اور بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنی۔  اس فلم پر پابندی کا اطلاق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر اور عمان سمیت

Loading...