
60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں، شاہ رخ خان
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ 60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان نے دبئی کے گلوبل ولیج میں تقریب کے دوران مداحوں سے ملاقات کی جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں شاہ رخ خان نے مزاحیہ انداز میں







