
کبریٰ خان اور گوہر رشید کس ملک میں نکاح کریں گے؟
اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کے نکاح کے حوالے سے شوبز ویب سائٹ نے بڑا دعویٰ کردیا ہے۔ حال ہی میں شوبز سوشل میڈیا میگزین پیج کی جانب سے کبریٰ خان کی پرانی برائیڈل شوٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ اور اداکار سعودی عرب میں نکاح کریں گے۔ View this post on Instagram A post shared by Anokhay







