
ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ سابقہ اداکارہ نے بتادیا
بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر اور اسکا نام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر اور ایک اینیمیٹڈ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ دوسرے بیٹے کا نام سید حسن جمیل رکھا ہے۔ View this post on Instagram







