Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جسٹن بیبر نے اہلیہ کو انسٹاگرام پر ان فالو کرنے کی تردید کردی

معروف ہالی ووڈ گلوکار جسٹن بیبر نے اہلیہ کو انسٹاگرام پر ان فالو کرنے کی تردید کردی ہے۔ حال ہی میں معروف ہالی ووڈ گلوکار جسٹن بیبر نے انسٹاگرام اسٹوری میں وضاحت کی کہ انہوں نے اپنی بیوی کو ان فالو نہیں کیا بلکہ کسی اور نے ان کے اکاؤنٹ سے ایسا کیا اور انکا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔ تاہم یہ اسٹوری بھی بعد میں ڈیلیٹ کر دی

Loading...
Exit mobile version