
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے صارفین کو حیران کردیا
معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی نئی گاڑی کی قیمت نے صارفین کو حیران کردیا ہے۔ حال ہی میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی گاڑی کے ساتھ ویڈیوز اور وی لاگ شیئر کیا ہے۔ رجب بٹ کے وی لاگ میں کمپنی کا عملہ دعویٰ کر رہا ہے کہ ہم نے یہ گاڑی پاکستان میں سب سے پہلے رجب بٹ کو ڈیلیور کرنے کا وعدہ







