
پاکستان میں چینی شہریوں کیلئے سیکیورٹی اقدامات جاری ہیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی شہریوں کیلئے سیکیورٹی اقدامات جاری ہیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا انٹرویو میں کہنا ہے کہ پاکستان چین کی مالیاتی منڈیوں تک رسائی کے لیے تیار ہے، پاکستان اپنے یوان بانڈ مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنے اور ہانگ کانگ میں کارپوریٹ اسٹاک لسٹنگز کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں ںے کہا کہ رواں مالی







