Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رواں مالی سال کے سات ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ

مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانا ضروری ہے، صدر ایف پی سی سی آئی

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانا ضروری ہے۔ صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز عاطف اکرام شیخ نے پالیسی سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس پالیسی ریٹ 7 فیصد پر لانے کی گنجائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں ماہ مرکزی بینک کے

Loading...