Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوہر رشید کی نکاح خواں کی موجودگی میں کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید کی نکاح خواں کی موجودگی میں کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف اداکار گوہر رشید کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں نکاح خواں کے ساتھ بیٹھ کر کاغذات پر دستخط کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔  یہ ویڈیو ایک ایسے وقت میں وائرل ہوئی ہے جب

Loading...
Exit mobile version