معروف بھارتی اداکار کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
معروف بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ حال ہی میں معروف بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کہ میری اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ اداکار ساحل خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’ اس خوبصورت
