سونو نگم کا اے آر رحمان کی شخصیت سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا
بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم کا موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی شخصیت سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ حال ہی میں بھارت کے معروف گلوکار سونو نگم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’رحمان ایک انتہائی پیشہ ور انسان ہیں اور وہ کبھی بھی ذاتی تعلقات کو اپنے کام پر اثر انداز نہیں ہونے دیتے‘۔ انہوں نے کہا کہ ’اے آر رحمان عام
