بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے آزاد نہیں ہوں گے، فیصل کریم کنڈی
گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے آزاد نہیں ہوں گے۔ گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کےپی حکومت صرف بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا چاہتی ہے، ملک دشمن عناصر دہشتگردی کی صورت میں امن تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ دہشتگرد ہماری
