سینئر اداکار خالد بٹ کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا
فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار خالد بٹ کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ اداکار خالد بٹ21 ستمبر 1946 کو پیدا ہوئے، وہ 1970 میں اپنے آبائی شہر ملتان سے لاہور منتقل ہو گئے اور بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا، انہوں نے فلموں سمیت تھیٹر میں بھی خوب کام کیا لیکن ٹی وی ڈراموں میں اداکاری نے انہیں شہرت کی
