Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ڈیرہ اسماعیل خان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا سرغنہ 5 ساتھیوں سمیت مارا گیا

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگردوں کا سرغنہ 5 ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز نے خارجی دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آئی ایس پی آر

Loading...
Exit mobile version