مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، اداکارہ میرا
پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے ایک انٹرویو کے دوران میرا نے اپنی شادی نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انٹرویو کے دوران رپورٹر نے نیلم منیر کی شادی کا ذکر کیا تو میرا نے جذباتی انداز میں کہا، ’مجھے بہت افسوس ہے کہ میں اب تک شادی
