Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین ذاکر خان کو پاگل قرار دے دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بھارتی کامیڈین ذاکر خان کو پاگل قرار دے دیا۔ حال ہی میں معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام اسٹوری پر بھارتی کامیڈین ذاکر خان کے شو کی ایک ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ان کی ذہانت کی تعریف کی اور کامیڈین کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا: ’کیا پاگل انسان ہیں یار آپ‘۔     واضح رہے کہ ہانیہ عامر نہ صرف

Loading...
Exit mobile version