Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پسوڑی گرل شے گِل کا اصلی نام کیا ہے؟ گلوکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ شے گِل نے اپنا اصل نام بتادیا ہے۔ حال ہی میں گلوکارہ شے گِل نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ’شے‘ نِک نام ان کے یونیورسٹی کے دنوں میں وجود میں آیا، جب ان کے ایک دوست نے ان کی مشابہت مشہور ڈرامہ سیریز ’گیم آف تھرونز‘ کے ایک کردار سے کی اور انہیں ’شے‘ کہنا شروع کر دیا۔     View this

Loading...
Exit mobile version