Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جدید تقاضوں سے ہم آہنگ فیس لیس سسٹم سے بوسیدہ نظام کا خاتمہ ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ فیس لیس سسٹم سے بوسیدہ نظام کا خاتمہ ہوگا۔  وزیراعظم شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمر اسیسمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر اور کراچی پورٹ کے افسران کی خدمات قابل ستائش ہیں، کسٹم میں جدید نظام متعارف کرانا ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید

Loading...
Exit mobile version