تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے معروف اداکار اسپتال میں داخل
بھارت کے مقبول ٹی وی ڈرامہ ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے معروف اداکار گروچرن سنگھ اسپتال میں داخل ہوگئے۔ حال ہی میں گروچرن سنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ ’حالت بہت زیادہ خراب ہو گئی ہے۔ گرو گوبند سنگھ مہاراج جی کے گُرپورب کی لاکھوں
