رام کپور نے کچھ ہی عرصے میں 55 کلو وزن کیسے کم کیا؟ اداکار نے بتادیا
بھارتی ٹی وی اسکرین کے مشہور اداکار رام کپور نے اپنا 55 کلو وزن کم کرنے کا طریقہ مداحوں کو بتادیا۔ حال ہی میں بھارتی ٹیلی ویژن سیریز ’بڑے اچھے لگتے ہیں‘ سے شہرت حاصل کرنے والے 51 سالہ اداکار رام کپور نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا ہے کہ میں نے وزن میں کمی کا سفر تقریباً ایک سال قبل شروع کیا تھا اور اب تک میں
