Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ندا یاسر کا نیلم منیر کے شوہر کی شہریت سے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہر کی شہریت سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے اپنے شو  میں نیلم منیر کے شوہر کی قومیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہماری بہت خوبصورت اور مشہور اداکارہ نیلم منیر کو شادی کی

Loading...
Exit mobile version